بلاول بھٹو نے ملک شوکت حیات کو منانے کے لئے ہدایات جاری کردیں

Published on November 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

کراچی(یو این پی) بلاول بھٹو نے ملک شوکت حیات کو منانے کے لئے ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے سابق ضلعی صدر، ایم این اے اورایم پی اے کے ٹکٹ ہو لڈر ملک شوکت حیا ت اعوان کو تحر یک انصاف میں جانے سے روکنے کیلئے قمرالزمان کائرہ کوہدایات جاری کردیں کہ ہر صورت میں ناراض پی پی رہنما ملک شوکت حیات اعوان کو منایا جائے۔ اس سلسلہ میں موجودہ ضلعی صدر ملک وزیر اعوان نے ملک شوکت حیات اعوان کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes