مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ

Published on November 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 409)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب بھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ مریم نواز آج بروز جمعتہ المبارک جنوبی پنجاب کے دورے پر روانہ ہوں گی جہاں وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیموں سمیت ن لیگ کے ناراض کارکنوں و رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی اور ان ملاقاتوں میں الیکشن 2018ء کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes