شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں ،گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

Published on November 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

کراچی (یواین پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں لیکن گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربلاول بھٹو زرداری نے ملکی صورتحال پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شاہد ہم سب کی خواہشات کے عین مطابق نہ ہوں تاہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں جو واقعات دیکھ رہا ہے اس پر میں اپنی پارٹی پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy