عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دعوی
اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے ایک بارپھررویت ہلال کمیٹی ختم کرنےکامطالبہ کردیا،ان کا کہنا ہے کہ جدیدسائنسی دورمیں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں،وفاقی وزیر...








