ٹھٹھہ، سیلاب اور برسات متاثرین کیلئے ہلال احمر کے زیر اہتمام فری طبی کیمپ

Published on January 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) سیلاب اور برسات متاثرین میں پہلی جانے والی خطرناک وبائی بیماریوں کا علاج اور ان کی روک تھام کے لئے ھلال احمر پاکستان ٹھٹھہ کی طرف موبائیل میڈیکل کیمپ جاری اب تک 15 ہزار مریضوں کاعلاج کیا جا چکا ہے دو لاکھ سے زیادہ سیلاب متاثرین کے بحال ہونے کے بعد ان میں خطرناک بیماریاں پھیل گئیں جن میں ملیریا، ڈائیریا، گیسٹرو، ڈینگی اور اسکین کی بیماریاں شامل ہیں اچانک پھیلنے والی بیماریوں کے علاج جے لئے ھلال احمر پاکستان ٹھٹھہ کے چئیرمین حاجی حنیف میمن نے پورے ضلع نیں میڈیکل کیمپ اور موبائیل میڈیکل لگانے شروع کردیے اور اب تک پندرہ ہزار سے زیادہ مریضوں کاعلاج ہوچکا ہے گاوں نوھانی میں لگنے والے میڈیکل کمیپ میں تین سو کے قریب مریضوں کا نا صرف علاج ہوا ہے بلکہ ان کو ادویات بھی دی گئیں ہیں اس کے علاوہ گرم کپڑے، جیکٹ، کمبل اور بچوں کے اسکول کا سامان بھی تقسیم کیا گیا میڈیکل کیمپ کے انچارج ڈاکٹر اقبال میمن سابق سول سرجن سول اسپتال ٹھٹھہ اور گھارو نے بتایا کہ زیادہ تر مریض نزلہ، زکام کھانسی بخار اور اسکین بیماریوں کے ییں جن کاعلاج بھی کیا گیا ہے اور ادویات بھی دی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme