ریجنل یونین ٓف جرنلسٹ پنجاب کااجلاس،پنجاب بھر کے جرنلسٹ کی شرکت

Published on August 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

RUJ
جھنگ( شفقت سیال ) ریجنل یونین ٓف جرنلسٹ پنجاب کے ضلع جھنگ کے آفس میں جرنلسٹ کا اجلاس ضلعی صدر شیخ توصیف حسین کے پاس ہوا ۔جس میں پنجاب بھر کے جرنلسٹ نے شرکت کی ۔جن میں پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد حسین خان کھرل۔ڈویزن فیصل آباد کے صدر عابد محمود۔پنجاب کے کوارڈینٹر عمران سندھو ۔ضلعی سینئر نائب صدر محمد شفقت اللہ خان سیال ۔نائب صدرمحمد سلیم خوش دل۔نائب صدرمظہر شاہ بخاری۔جنرل سیکرٹری محمد یونس عرف نومی۔ملک رحم دین غوری۔انفارمیشن سیکرٹری محمد عارف ۔ساجد نیاز۔امجد حمید۔چوہدری گلزار سمیت کثیر تعداد میں جرنلسٹ نے شرکت کی اجلاس میں ضلعی صدر شیخ توصیف حسین کی خدمات کو سراہا شیخ توصیف حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ حق سچ کے لیے قلم کا استمال کیا بد قسمتی سے جرنلسٹ میں جرائم پیشہ افراد اور ناجائز کاروبار کو تحفظ دینے کے لیے جرنلسٹ کا روپ دھار ہوئے ہیں ایسے لوگوں کا محاسبہ کیا جائے گا ۔جرنلسٹ ملک کا سرمایہ ہیں کیونکہ ان نے ہمیشہ حق سچ کا علم بلند کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes