ضلع وہاڑی کی حدود میں 9اور10محرم موٹر سائیکل پر دو یا اس سے زائد افراد کی سواری پر پابندی عائد

Published on October 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

images
وہاڑی ( یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے دفعہ 144 کے تحت ضلع وہاڑی کی حدود میں 9اور10محرم دو روز کے لیے موٹر سائیکل پر دو یا اس سے زائد افراد کی سواری پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم خواتین ،ایسے طلبا جن کے پاس امتحانی سلپ موجود ہو اور ایسے سرکاری ملازمین جن کے پاس مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ ہو اس حکم سے مستثنی ہوں گے اس حکم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes