معروف تشویقی اسپیکر اور کتاب پہلا قدم کے مصنف رازق حسین کے لئے سوچ ایکسیلنس ایوارڈ

Published on October 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 795)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)معروف تشویقی اسپیکر اور نوجوانوں کی بہترین رہنمائی کرنے والی کتاب پہلا “پہلا قدم”کے مصنف رازق حسین کو سوچ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی آرٹس کونس میں منعقد ہونے والی تقریب میں نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنے والے موٹی ویشنل اسپیکر اور کتاب “پہلا قدم” کے مصنف کو سوچ ایکسیلنس ایوارڈ 2017 سے نوازا گیا.
تقریب کی مہمان خصوصی پاکستانی نڑاد امریکی شاعرہ محترمہ ریحانہ قمر تھی جنہوں نے رازق حسین کو ایوارڈ دیا.اس موقع پر ریحانہ قمر نے کہا کہ رازق حسین نہ صرف ایک اچھے اسپیکر ہیں بلکہ نوجوان نسل کے لئے ایک بہترین رول ماڈل بھی ہیں.محترمہ ریحانہ قمر نے نوجوان نسل کی صلاح اور حوصلہ افزائی کرنے کے لئے کردار ادا کرنے پر رازق حسین کی تعریف کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes