شوبز کی دنیا سے منسلک افراد کے بے لوث کووریج کرنے والے سینئر شوبزصحافی باؤ اصغر علی عمرہ کی سعادت کے بعد کل وطن آئینگے

Published on November 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

لاہور(یواین پی ) شوبز کی دنیا سے منسلک افراد کے بے لوث کووریج کرنے والے سینئر شوبزصحافی باؤ اصغر علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد کل سعودی عرب سے لاہور پہنچ رہے ہیں ان کے روحانی وزٹ کا دورانیہ اکیس روز تھا سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران انہوں‌نے آقا جی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پہ بھی حاضری سمیت دیگر مقدس مقامات کی زیارتوں کی سعادت بھی سمیٹی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes