سورج مکھی کی کاشت سے 300 ارب روپے سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ بھی بچایا جا سکتاہے،ماہرین جامعہ زرعیہ
فیصل آباد (یو این پی)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سورج مکھی کی بھرپور کاشت کے ذریعے خوردنی تیل کی ضرورت...







