این اے 122کا ضمنی انتخاب،انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کے بے دریغ اخراجات پربحث چھڑ گئی،الیکشن کمیشن خاموش
لاہور(یوا ین پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران امیدواروں کی طرف سے بے دریغ انتخابی اخراجات پر میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی...







